ن لیگ کے کئی ایم پی ایزسپیکرالیکشن میں پی ٹی آئی کو ووٹ دیں گے، انکشاف سے ن لیگ کی صفوں میں کھلبلی مچ گئی

لاہور (قدرت روزنامہ)سپیکر پنجاب اسمبلی کے الیکشن سے قبل سینئر سیاستدان اعجاز الحق کے بیان نے مسلم لیگ کی صفوں میں کھلبلی مچادی۔

تفصیلات کے مطابق چودھری پرویز الٰہی کے وزیراعلی پنجاب منتخب ہونے کے بعد اب سپیکر پنجاب اسمبلی کے انتخاب کی تیاری کی جارہی ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سبطین خان جبکہ مسلم لیگ (ن)کی جانب سے سیف الملک کھوکھر سپیکر پنجاب اسمبلی کے امیدوار ہیں،

دونوں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور ہوچکے، اسپیکر کا انتخاب چار بجے خفیہ رائے شماری سے ہوگا۔

انتخاب سے قبل سربراہ مسلم لیگ (ض)اعجازالحق نے دعویٰ کیا کہ(ن) لیگ کے کئی ایم پی ایزاسپیکرالیکشن میں پی ٹی آئی کو ووٹ کاسٹ کرینگے۔

انہوں نے لیگی قیادت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اگر(ن) لیگ کو نہیں پتہ تو میرے پاس ایم پی ایزکی فہرست موجود ہے۔

Recent Posts

آئی ایم ایف کا قرض پروگرام پر مکمل عملدرآمد اور ٹیکس نیٹ وسیع کرنے پر زور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان…

2 mins ago

پنجگور واقعے کی مذمت، چن چن کر بے گناہ پاکستانیوں کے قتل کا حساب لیں گے، سرفراز بگٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پنجگور واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے…

32 mins ago

پنجگور ،گھر میں گھس کر فائرنگ سے 7 مزدور قتل

پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور کے علاقے خداںبادان میں نامعلوم افراد نےرہائش کوارٹر میں رہائش پذیر پنجاب سے…

43 mins ago

بے گناہ مزدوروں کاقتل کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیر داخلہ

سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…

6 hours ago

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی مذمت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…

7 hours ago

پنجگور میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 7 مزدور جاں بحق

کوئٹہ)(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں 7…

7 hours ago