مریم نواز نے کہا کہ وہ دن بھی آئے گا جب نواز شریف کی قیادت میں کشمیر کا مقدمہ بھی جیتیں گے . . .
(قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عوامی نمائندے صرف مسلم لیگ ن کے پاس ہیں، وہ دن بھی آئے گا جب نواز شریف کی قیادت میں کشمیر کا مقدمہ بھی جیتیں گے .
آزاد کشمیر میں انتخابی جلسے سے مریم نواز نے نعرہ لگوایا، بچہ بچہ کٹ مرے گا، کشمیر صوبہ نہیں بنے گا .
متعلقہ خبریں