مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آ گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے رہنما مریم نواز کا کورونا ٹسیٹ دوبارہ مثبت ا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کی طبیعت پہلے ہی بہتر ہے ، علامات بہتر ہونے پر کورونا ٹسیٹ کروا گیا لیکن مثبت آیا۔

مریم نواز کے پولیٹیکل سیکرٹری ذیشان ملک نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ مریم نواز کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے، تاہم ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، ساتھ ہی انہوں نے مریم نواز کی صحت یابی کیلئے دعائیں کرنے والوں کا شکریہ بھی ادا کیا ہے۔

Recent Posts

صرف2فٹ زمین کی خاطر2بھائی قتل

شکارپور (قدرت روزنامہ)شکارپورمیں صرف دوفٹ زمین کی خاطردوسگےبھائیوں کوموت کے گھاٹ اتاردیاگیا تفصیلات کےمطابق شکارپورکے…

3 mins ago

وزیراعظم کا ایرانی سفارت خانے کا دورہ، ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ کے انتقال پر تعزیت

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی سفارت خانے کا دورہ کیا جہاں انہوں نے…

2 hours ago

موجودہ حکومت اسی راستے سے آئی جس سے عمران خان آئے تھے، شاہد خاقان

کراچی(قدرت روزنامہ) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان جس…

3 hours ago

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی آڑ میں ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں کا انکشاف

کراچی(قدرت روزنامہ) شہر قائد میں اسٹریٹ کرائم کی آڑ میں ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں کا…

3 hours ago

احمد فرہاد کے کیس میں عدالتی ریمارکس پر حیرت ہے، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ایگزیکٹو اور پارلیمان اپنی…

3 hours ago

ایک طرف آئی ایس آئی پیغام بھیج رہی ہے دوسری طرف کہتی ہے فرہاد انکے پاس نہیں، عدالت

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) شاعر احمد فرہاد لاپتا کیس میں عدالت کو بتایا گیا کہ آئی…

3 hours ago