ڈالر کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران پاکستانی روپے کی بے قدری کا سلسلہ نہ رک سکا، آج بھی انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔انٹربینک میں امریکی ڈالر 6 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 240 روپے پر جا پہنچا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قئمت میں 3 روپے 50 پیسے کا بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے بعد امریکی کرنسی کی نئی قیمت 246 روپے ہو گئی ہے۔

Recent Posts

ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ

کراچی(قدرت روزنامہ)آج پاکستانی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی قیمت میں قدرے اضافہ دیکھنے کو ملا…

6 mins ago

عمران خان کو سزا ہونا ممکن نہیں ،حکومت کی ساکھ خراب ہوچکی : اسد قیصر نے اگلی حکمت عملی بتا دی

کراچی (قدرت روزنامہ) رکن قومی اسمبلی سینئر رہنما تحریک انصاف اسد قیصر نے کہا ہےکہ…

14 mins ago

سینئر ترین جج جسٹس منصورعلی شاہ دوبارہ اے ڈی آر کمیٹی کے چیئرمین مقرر

جسٹس عائشہ اے ملک اور جسٹس شاہدوحید کمیٹی کےارکان ہوں گے،نوٹیفکیشن اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم…

22 mins ago

27ویں ترمیم نے آنا ہی آنا ہے، کیونکہ ۔۔۔؟بیرسٹر علی ظفر نے اہم معاملات سے پردہ اٹھا دیا

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر بیرسٹر علی ظفر…

33 mins ago

فلائی جناح کا احسن اقدام، لاہور اور ریاض کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز

لاہور(قدرت روزنامہ)فلائی جناح، پاکستان کی کم لاگت والی ایئر لائن، اپنے بین الاقوامی نیٹ ورک…

37 mins ago

ایمان مزاری ، ہادی علی چٹھہ کا جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کا جسمانی ریمانڈ…

40 mins ago