کراچی (قدرت روزنامہ)ملک میں ایک تولہ سونا4200روپے سستا ہو گیا۔عالمی مارکیٹ میں جمعہ کو12ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1762ڈالر ہو گیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی ہوئی۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 4200ہزار روپے کی کمی سے 1لاکھ58ہزار300روپے ہو گئی اسی طرح3601روپے کے خسارے سے دس گرام سونے کی قیمت 1لاکھ35ہزار717روپے ہو گئی۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 8ہزار پانچ سو کا اضافہ ہوا تھا ۔
کراچی(قدرت روزنامہ)آج پاکستانی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی قیمت میں قدرے اضافہ دیکھنے کو ملا…
کراچی (قدرت روزنامہ) رکن قومی اسمبلی سینئر رہنما تحریک انصاف اسد قیصر نے کہا ہےکہ…
جسٹس عائشہ اے ملک اور جسٹس شاہدوحید کمیٹی کےارکان ہوں گے،نوٹیفکیشن اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم…
اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر بیرسٹر علی ظفر…
لاہور(قدرت روزنامہ)فلائی جناح، پاکستان کی کم لاگت والی ایئر لائن، اپنے بین الاقوامی نیٹ ورک…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کا جسمانی ریمانڈ…