کراچی میں جاری حالیہ مون سون کے پیش نظر اسکولوں کی تعطیلات میں اضافہ کردیا گیا

کراچی(قدرت روزنامہ) کراچی میں جاری حالیہ مون سون کے پیش نظر اسکولوں کی تعطیلات میں اضافہ کردیا گیا ہے۔
نجی اسکولوں کی جانب سے جاری نوٹس کے مطابق اس سے قبل اسکولوں کو 9 اگست سے کھولنے کا حکم نامہ جاری کیا گیا تھا، تاہم موجودہ مون سون اور موسلا دھار بارشوں کے باعث تعطیلات کو آگے بڑھاتے ہوئے اب 15 اگست سے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ 24 مئی کو جاری محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری سرکاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا تھا کہ سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون بروز بدھ سے شروع ہو کر 31 جولائی اتوار کو ختم ہوں گی اور یکم اگست بروز پیر سے صوبے کے تمام سرکاری و نجی اسکول اور یونیورسٹیاں اپنے تعلیمی پروگرام دوبارہ شروع کریں گی۔

Recent Posts

پاکستانی معیشت کو مستحکم بنانے میں چین کا کردار ناقابل فراموش ہے: محسن نقوی

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستانی…

2 mins ago

پنجگور: دہشت گردی کے واقعہ کی ایف آئی آر درج، صدر اور وزیراعظم کی طرف سے اظہار مذمت

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)صوبہ بلوچستان کے علاقے پنجگور میں مزدوروں کے بہیمانہ قتل کا مقدمہ تھانہ…

8 mins ago

راولپنڈی؛ دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنان کیخلاف مقدمہ درج

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)راولپنڈی میں دفعہ 144 کے تحت پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر تھانہ آر…

8 mins ago

اولمپکس میں ارشد کی تھرو کے بعد کیا غلطی ہوئی جس سے نقصان ہوا؟ نیرج چوپڑا نے بتا دیا

نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارتی جویلین تھرور نیرج چوپڑا نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اعتراف کیا کہ…

15 mins ago

اولمپکس میں ارشد کی تھرو کے بعد کیا غلطی ہوئی جس سے نقصان ہوا؟ نیرج چوپڑا نے بتا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی جویلین تھرور نیرج چوپڑا نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اعتراف کیا…

17 mins ago

اداکارہ لائبہ خان نے شوبز چھوڑنے کا عندیہ دیدیا

کراچی (قدرت روزنامہ) اپنی اداکاری سے سب کے دلوں کو جیتنے والی اداکارہ لائبہ خان…

18 mins ago