قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے تمام مستعفی ارکان کے استعفے منظور کئے جائیں‘ علی امین گنڈا پور

لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے تمام مستعفی ارکان کے استعفے منظور کئے جائیں،قومی اسمبلی کی صرف گیارہ نشستوں پر ضمنی انتخاب نہیں ہو سکتے، میرا استعفیٰ قبول کرکے میری خالی ہونے والی نشست پر ضمنی الیکشن کروائے جائیں۔
پنجاب اسمبلی آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ میںمولانافضل الرحمن کو ہرا کر قومی اسمبلی میں پہنچا ہوں اور ہم ہر وقت مقابلے کے لئے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے کا دورہ لاہور موسم کی خرابی کی وجہ سے ملتوی ہو تھا۔انہوں نے کہا کہ چوہدری شجاعت حسین کے پارٹی سے نکالے جانے پر کوئی بات نہیں کر سکتا، یہ شجاعت حسین اور لیگ کا اندرونی معاملہ ہے۔

Recent Posts

پنجگور: دہشت گردی کے واقعہ کی ایف آئی آر درج، صدر اور وزیراعظم کی طرف سے اظہار مذمت

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)صوبہ بلوچستان کے علاقے پنجگور میں مزدوروں کے بہیمانہ قتل کا مقدمہ تھانہ…

5 mins ago

راولپنڈی؛ دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنان کیخلاف مقدمہ درج

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)راولپنڈی میں دفعہ 144 کے تحت پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر تھانہ آر…

5 mins ago

اولمپکس میں ارشد کی تھرو کے بعد کیا غلطی ہوئی جس سے نقصان ہوا؟ نیرج چوپڑا نے بتا دیا

نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارتی جویلین تھرور نیرج چوپڑا نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اعتراف کیا کہ…

12 mins ago

اولمپکس میں ارشد کی تھرو کے بعد کیا غلطی ہوئی جس سے نقصان ہوا؟ نیرج چوپڑا نے بتا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی جویلین تھرور نیرج چوپڑا نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اعتراف کیا…

14 mins ago

اداکارہ لائبہ خان نے شوبز چھوڑنے کا عندیہ دیدیا

کراچی (قدرت روزنامہ) اپنی اداکاری سے سب کے دلوں کو جیتنے والی اداکارہ لائبہ خان…

16 mins ago

مسقط پشاور پرواز کو ایمرجنسی :پی آئی اے کا طیارہ اچانک 36 ہزار فٹ سے نیچے آگیا

کراچی(قدرت روزنامہ )قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی مسقط سے پشاور جانے والی پرواز…

22 mins ago