تاریخ میں پہلی بار یکم محرم کو غلافِ کعبہ کی تبدیلی

مکہ مکرمہ (قدرت روزنامہ)سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی باریکم محرم کو غلافِ کعبہ کی تبدیلی کی گئی . گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل نے غلاف کعبہ کے کلید بردار ڈاکٹر صالح الشیبی کے حوالے کیا تھا .

یکم محرم سے بیرون ممالک کے عمرہ زائرین کی آمد بھی شروع ہوگئی اور عمرہ ویزے کی میعاد پہلی بار 3 ماہ کردی گئی ہے، عمرے پر آئے زائرین ملک میں کہیں بھی آجاسکتے ہیں .

. .
Ad
متعلقہ خبریں