بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کے بعد سیلابی صورتحال,لاہور اور قصور میں راوی کی قریبی آبادی کو الرٹ جاری

لاہور (قدرت روزنامہ)بھارت کی جانب سے دریاوں میں پانی چھوڑنے کے بعد سیلابی صورتحال پید ا ہو گئی ہے ، راوی میں جسٹر کے مقام پر 25ہزار کیوسک پانی کی آمد جاری ہے،شاہدرہ پل پر پانی کا بہاو 26ہزار 711کیوسک ہو گیا ہے ۔

نجی ٹی وی “سماء”کے مطابق بھارت میں سیلابی صورتحال کے بعد کئی سال بعد راوی میں پانی چھوڑ ا گیا ہے ، ضلع قصور اور لاہو رمیں دریا کے قریبی آبادی کو الرٹ جاری کر دیا گیا ہے ، بلوکی بیراج پر 33ہزار 110کیوسک بہاو ریکارڈ کیا گیا ہے ۔

رپورٹ کے مطابق سندھ کے بیراجوں پر بھی درمیانے درجے کے سیلاب کا خدشہ پید اہو گیا ،چناب میں بڑا سیلابی ریلا چنیوٹ پل پرپہنچ گیا ہے ،، پانی کا بہاو ایک لاکھ 487ہزارکیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے ، دریائے کاب میں دوسرا برا غیر معمولی سیلابی ریلا پہنچ گیا ہے ، اٹک پل پر ایک لاکھ کیوسک کا ریلا دریائے سندھ سے مل گیا ہے ، جبکہ پونے 4لاکھ کیوسک کا ریلا کالا باغ میانوالی بیراج کی طرف بڑھ رہا ہے ، سیلابی ریلا 12روز بعد گدو بیراج پہنچے گا۔

Recent Posts

نواز شریف کے پاس خاموش رہنے کا آپشن نہیں، اگرآج خاموش رہتے ہیں تو کل جواب دینا پڑے گا، شاہد خاقان عباسی نے خبردار کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ) عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ…

14 mins ago

کراچی؛ اسپتال کے باہر ڈاکو کی خاتون سے واردات، ویڈیو سامنے آگئی

کراچی(قدرت روزنامہ)گلستان جوہر دارالصحت اسپتال سروس روڈ پر راہ چلتی خاتون سے واردات کی سی…

14 mins ago

پی ٹی آئی کا احتجاج ختم کرنے اور پشاور واپسی کا فیصلہ کس نے کیا؟ نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

پشاور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ذرائع کا کہنا ہےکہ احتجاج…

17 mins ago

پی ٹی آئی سوشل میڈیا کنٹرولر جبران الیاس نے پارٹی چیئرمین گوہر کی بھی سرزرنش کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بیرون ملک مقیم پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا کنٹرولر جبران الیاس…

28 mins ago

ورسٹائل سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے عدنان صدیقی سے متعلق حیران کن انکشاف کر دیا

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان کی ورسٹائل سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ وہ عدنان…

35 mins ago

راولپنڈی احتجاج؛ 12 خواتین سمیت پی ٹی آئی کے 103 کارکنان گرفتار

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)راولپنڈی میں دفعہ 144 کے نفاذ کے باوجود احتجاج کرنے پر تحریک انصاف…

43 mins ago