ابھیشیک بچن نے ممبئی میں واقع اپنااپارٹمنٹ کتنے میں فروخت کردیا؟جواب سن کرآپ کویقین نہیں آئیگا

ممبئی (قدرت روزنامہ)معروف بھارتی اداکار ابھیشیک بچن نے ممبئی میں واقع اپناقیمتی اپارٹمنٹ فروخت کردیا۔بھارتی میڈیاکی رپورٹس کے مطابق ابھیشیک بچن نے حال ہی میں ممبئی کے علاقے ورلی کی ایک مشہورعمارت میں واقع اپنااپارٹمنٹ 45کروڑ75لاکھ بھارتی روپے میں فروخت کردیاہے ۔بالی ووڈ اداکار کی جانب سے فروخت کیاگیااپارٹمنٹ ورلی میں اوبرائے نامی عمارت کی 37ویں منزل پرہے جوکہ 7527مربع فٹ رقبے پرپھیلاہواہے ۔ابھیشیک بچن نے 2014میں یہ
اپارٹمنٹ 41کروڑ 14لاکھ روپے میں خریداتھاجسے چند سالوں بعدقیمت میں معمولی سے اضافے کے بعد فروخت کردیاگیا۔

Recent Posts

پی ٹی آئی جلسے میں کوئی رکاوٹ کھڑی نہیں کی گئی، عطا تارڑ

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ لاہور جلسے…

38 mins ago

جلسے میں علی امین گنڈاپور نے غصے میں کلاشنکوف سے ٹرک کے شیشے توڑ دیے

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی لاہور کے جلسے میں قافلے کے ہمراہ شرکت کے لیے…

48 mins ago

آئینی ترامیم و ججز تعیناتی کے حوالے سے گورنر پنجاب کی وزیراعظم پر تنقید

کہوٹہ(قدرت روزنامہ)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے آئینی ترمیم اور ججز کی تعیناتی کے معاملے…

58 mins ago

سندھ میں لوٹ مار کا بازار گرم ہے،کوئی پوچھنے والا نہیں،حافظ نعیم الرحمان

کندھ کوٹ (قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی…

1 hour ago

کوئٹہ میں سول جج کےچیمبر کو تالا لگانے پر خاتون وکیل کا لائسنس منسوخ

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)سول جج کےچیمبر کو تالا لگانے پر خاتون وکیل کا وکالت کا لائسنس…

1 hour ago

راستے بند ہونےکے باوجود میں جلسہ گاہ پہنچا,سلام قبول کریں،علی امین گنڈاپور

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے…

1 hour ago