پانچ منٹ تک انگوٹھادبانےکے بعد آپ کے جسم میں کیاتبدیلی آتی ہے

(قدرت روزنامہ)اگرکسی عام شخص سے بولاجائے کہ اپنے ہاتھوں کوغور سے دیکھیں اورپھرپوچھاجائے کہ آپ کوکیانظر آیاتواس کاجواب یقیناً یہی ہوگاکہ ہاتھ ہی نہ دکھائی دیالیکن اگر اسی سوال کوکسی ریفلیکسالوجسٹ سے پوچھاجائے تواصل معنوں میں وہ آپ کوبتائے گاکہ ہاتھوں کے اوپرمتعدد ایسے نشانات موجود ہوتے ہیں جوجسم اوردماغ کوتوانائی فراہم کرتے ہیں ۔آج ہم آپ کوانسانی ہاتھ اورانگلیوں سےمتعلق ریفلیکسالوجی کے ماہرین کی روشنی میں چند اہم باتیں بتائیں گے جن کے مطابق ہاتھوں
کی انگلیوں کومختلف انداز میں رکھنے اوردبانے سے جسم پرکس قسم کے حیرت انگیز نتائج حاصل ہوتے ہیں۔آئیے اس حوالے سے جانتے ہیں۔(پانچ منٹ تک انگوٹھادباکررکھنا)ریفلیکسالوجی کے ماہرین کے مطابق انگوٹھے کااینگزائٹی اورسردرد سے تعلق بنتاہے اوراگرڈپریشن یاسردرد کی صورت میں تصویرمیں کیے جانیوالے ایکشن کے مطابق ہاتھ کے انگوٹھے کودوسرے ہاتھ کی مدد سے آرام سے 5منٹ تک قبضے میں رکھاجائے تواس سے سردرد میں کمی پیشی آسکتی ہے اورذہنی تنائو بھی کم ہوسکتاہے۔

Recent Posts

منڈی بہاؤ الدین میں بیوی کے تشدد سے شوہر جاں بحق

منڈی بہاؤ الدین (قدرت روزنامہ) منڈی بہاؤالدین کے قریب ساہنا گاؤں میں بیوی کے تشدد…

1 hour ago

چین سے معاہدوں پر عملدرآمد میں تعطل برداشت نہیں ، وزیراعظم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دورہِ چین کے…

1 hour ago

محبت کسی بھی عمر میں ممکن ہے: صنم سعید ،35 سال کی عمر میں شادی کے سوال پر جواب

کراچی(قدرت روزنامہ)اداکارہ صنم سعید نے 35 سال کی عمر میں شادی کرنے کے سوال پر…

1 hour ago

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے اخراجات کم کرنے کا طریقہ بتادیا

لاہور (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پنشن حکومت پر بہت…

2 hours ago

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ کا عوام پاکستان پارٹی کی لانچنگ پر ردعمل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ کا عوام پاکستان پارٹی کی…

2 hours ago

چودھری شجاعت کا آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ

لاہور (قدرت روزنامہ)سربراہ ق لیگ چودھری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ ہماری جماعت آل…

2 hours ago