اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن سے فوری فیصلہ سنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان نے بال ٹمپرنگ، فنڈ ٹمپرنگ اور سیاسی ٹمپرنگ کی۔
اٴْنہوں نے استفسار کیا کہ دوسروں سے منی ٹریل مانگنے والا عمران خان اپنی منی ٹریل دینے سے کیوں گھبراتا ہی احسن اقبال نے کہا کہ فنانشل ٹائمز میں عمران خان کی اربوں روپے کی منی لانڈرنگ بینقاب ہوچکی ہے۔اٴْن کا کہنا تھا کہ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ الیکشن کمیشن پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ فوری طور پر سنائے۔
ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی کامیڈی ڈرامہ ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کی معروف اداکارہ پلک سدھوانی کو…
لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمدیوسف کے استعفے کی اندرونی کہانی…
ابوظہبی (قدرت روزنامہ) بالی وڈ کے میگا سٹار شاہ رخ خان نے انٹرنیشنل انڈین فلم…
دبئی (قدرت روزنامہ)بھارت کے مشہور ریپر اور گلوکار ہنی سنگھ نے اپنے اگلے بین الاقوامی…
کراچی(قدرت روزنامہ)گڈاپ ٹاؤن کے علاقے میں فام ہاؤس میں شدید ہوائی فائرنگ سے ایک خاتون…
لاہور( قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجگور میں بے گناہ مزدوروں پرفائرنگ کی…