بھرتیوں پر پابندی،پنجاب بھر میں سولہ ہزار اساتذہ کی بھرتیوں کا عمل روک دیا گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) پنجاب حکومت کی جانب سے بھرتیوں پر پابندی کے بعد صوبہ بھر میں سولہ ہزار اساتذہ کی بھرتیوں کا عمل روک دیا گیا۔پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں ایک لاکھ پانچ ہزار اساتذہ کی آسامیاں خالی ہیں۔تفصیلات کے مطابق سرکاری ملازمتوں پر حکومتی پابندی کے بعد صوبہ بھر میں سولہ ہزار اساتذہ کی بھرتیوں کا عمل روک دیا گیا ہے۔
پنجاب بھر کے سکولوں میں ایک لاکھ پانچ ہزار اساتذہ کی آسامیاں خالی پڑی ہیں لیکن آسامیاں پر کرنے کیلئے 30 ہزار اساتذہ کی بھرتی کا فیصلہ کیا گیا تھا۔پہلے مرحلے میں سولہ ہزار اور دوسرے مرحلہ میں چودہ ہزار بھرتیاں کی جانی ہیں۔پابندی کے باعث سکول ایجوکیشن نے بھرتیوں پر کام روک دیاہے۔ترجمان محکمہ تعلیم کے مطابق اساتذہ کی بھرتیوں کیلئے سمری دوبارہ وزیر اعلی پنجاب کو بھجوائی جائے گی۔اساتذہ کی بھرتیوں کیلئے حکومت سے حتمی منظوری لینا ہوگی،منظوری ملتے ہی بھرتیوں کا عمل دوبارہ شروع کردیا جائے گا۔

Recent Posts

’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کی اداکارہ پلک سدھوانی کو قانونی نوٹس مل گیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی کامیڈی ڈرامہ ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کی معروف اداکارہ پلک سدھوانی کو…

3 hours ago

قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے رکن محمدیوسف کے استعفے کی اندروانی کہانی سامنے آگئی

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمدیوسف کے استعفے کی اندرونی کہانی…

3 hours ago

آئیفا ایوارڈ، شاہ رخ خان بہترین اداکار قرار پائے

ابوظہبی (قدرت روزنامہ) بالی وڈ کے میگا سٹار شاہ رخ خان نے انٹرنیشنل انڈین فلم…

3 hours ago

ہنی سنگھ کا پاکستان آنے کا اعلان

دبئی (قدرت روزنامہ)بھارت کے مشہور ریپر اور گلوکار ہنی سنگھ نے اپنے اگلے بین الاقوامی…

3 hours ago

کراچی؛ گڈاپ ٹاؤن کے فارم ہاؤس میں شدید ہوائی فائرنگ، 22 نوجوان گرفتار

کراچی(قدرت روزنامہ)گڈاپ ٹاؤن کے علاقے میں فام ہاؤس میں شدید ہوائی فائرنگ سے ایک خاتون…

3 hours ago

وزیر اعلیٰ کی پنجگور میں بے گناہ مزدوروں پرفائرنگ کی شدید مذمت،سوگوار خاندانوں سےاظہار افسوس

لاہور( قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجگور میں بے گناہ مزدوروں پرفائرنگ کی…

4 hours ago