پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کے بعد انٹرنیٹ پر میمز کا طوفان آگیا

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان میں پٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا ہونے پر  سوشل میڈیا پر ایک بار پھر دلچسپ میمز وائرل ہورہی ہیں۔قیمتوں میں ردو بدل کی سوشل میڈیا پر خبر وائرل ہوئی تو صارفین نے اعتراض کیا کہ تین روپے پیٹرول سستا کرنے سے کیا ہوگا، اس کے علاوہ کچھ صارفین نے دلچسپ میمز بھی بنائیں اور تبصرے بھی کیے۔

حماد نامی صارف نے ایک شخص کی تصویر شیئر کی جس میں وہ سمندر کنارے کیلوں سے لہریں روکنے کی ناممکن کوشش کررہا ہے، حماد نے اس صورتحال کی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے مماثلت ظاہر کی۔

صارف نے کہا مفتاح اسماعیل بالکل اسی طرح پیٹرول کی قیمت کم کرکے پاکستان کی معیشت بچانے کی کوشش کررہے ہیں۔

گل ریز نامی صارف نے اداکار رجنی کانتھ کے چہرے کے تاثرات کی تصاویر شیئر کیں اور کہا مفتاح اسماعیل کی اس وقت یہ ہی حالت ہے۔

Recent Posts

’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کی اداکارہ پلک سدھوانی کو قانونی نوٹس مل گیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی کامیڈی ڈرامہ ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کی معروف اداکارہ پلک سدھوانی کو…

7 hours ago

قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے رکن محمدیوسف کے استعفے کی اندروانی کہانی سامنے آگئی

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمدیوسف کے استعفے کی اندرونی کہانی…

7 hours ago

آئیفا ایوارڈ، شاہ رخ خان بہترین اداکار قرار پائے

ابوظہبی (قدرت روزنامہ) بالی وڈ کے میگا سٹار شاہ رخ خان نے انٹرنیشنل انڈین فلم…

7 hours ago

ہنی سنگھ کا پاکستان آنے کا اعلان

دبئی (قدرت روزنامہ)بھارت کے مشہور ریپر اور گلوکار ہنی سنگھ نے اپنے اگلے بین الاقوامی…

7 hours ago

کراچی؛ گڈاپ ٹاؤن کے فارم ہاؤس میں شدید ہوائی فائرنگ، 22 نوجوان گرفتار

کراچی(قدرت روزنامہ)گڈاپ ٹاؤن کے علاقے میں فام ہاؤس میں شدید ہوائی فائرنگ سے ایک خاتون…

7 hours ago

وزیر اعلیٰ کی پنجگور میں بے گناہ مزدوروں پرفائرنگ کی شدید مذمت،سوگوار خاندانوں سےاظہار افسوس

لاہور( قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجگور میں بے گناہ مزدوروں پرفائرنگ کی…

7 hours ago