پنجاب میں کابینہ کی تشکیل کا معاملہ ، تحریک انصاف اور ق لیگ میں اختلاف پیدا ہوگیا

لاہور (قدرت روزنامہ)تحریک انصاف نے اپنی بھر پور کوششوں سے اتحادی ق لیگ کے پرویز الہیٰ کو وزیراعلیٰ کے منصب پر تو بٹھا دیا لیکن اب خبریں آ رہی ہیں کہ دونوں پارٹیوں کے درمیان کابینہ کی تشکیل کے معاملے پر اختلاف پیدا ہو گیاہے ۔

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز لاہور کے دورے کے دوران چوہدری پرویز الٰہی اور مونس الٰہی سے ملاقات کی جبکہ اس کے علاوہ انہوں نے پنجاب کی کابینہ میں رہنے والے سابق وزراءسے بھی الگ الگ ملاقاتیں کیں ، عمران خان کی خواہش ہے کہ پنجاب کی کابینہ مختصر رکھی جائے کیونکہ ان کی نظر میں ملک کے معاشی حالات درست نہیں ،اس لیے وہ سمجھتے ہیں کہ کابینہ چھوٹی ہونی چاہیے اور اس کے اراکین کی تعداد 20 سے زائد نہ ہو، لیکن ق لیگ اس پر خوش نہیں ہے اور پی ٹی آئی ذرائع کا کہناہے کہ پرویز الٰہی زیادہ اراکین پر مبنی کابینہ رکھنا چاہتے ہیں کیونکہ اکی رائے کے مطابق کم وزراءکے ساتھ پنجاب میں کارکردگی متاثر ہو سکتی ہے ۔

Recent Posts

’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کی اداکارہ پلک سدھوانی کو قانونی نوٹس مل گیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی کامیڈی ڈرامہ ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کی معروف اداکارہ پلک سدھوانی کو…

7 hours ago

قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے رکن محمدیوسف کے استعفے کی اندروانی کہانی سامنے آگئی

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمدیوسف کے استعفے کی اندرونی کہانی…

7 hours ago

آئیفا ایوارڈ، شاہ رخ خان بہترین اداکار قرار پائے

ابوظہبی (قدرت روزنامہ) بالی وڈ کے میگا سٹار شاہ رخ خان نے انٹرنیشنل انڈین فلم…

7 hours ago

ہنی سنگھ کا پاکستان آنے کا اعلان

دبئی (قدرت روزنامہ)بھارت کے مشہور ریپر اور گلوکار ہنی سنگھ نے اپنے اگلے بین الاقوامی…

8 hours ago

کراچی؛ گڈاپ ٹاؤن کے فارم ہاؤس میں شدید ہوائی فائرنگ، 22 نوجوان گرفتار

کراچی(قدرت روزنامہ)گڈاپ ٹاؤن کے علاقے میں فام ہاؤس میں شدید ہوائی فائرنگ سے ایک خاتون…

8 hours ago

وزیر اعلیٰ کی پنجگور میں بے گناہ مزدوروں پرفائرنگ کی شدید مذمت،سوگوار خاندانوں سےاظہار افسوس

لاہور( قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجگور میں بے گناہ مزدوروں پرفائرنگ کی…

8 hours ago