اسرا بیلگیچ کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ترک اداکارہ اسرا بیلگیچ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کا کردار نبھانے والی تُرک اداکارہ اسرا بیلگیچ نے انسٹا گرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے۔

اداکارہ کی جانب سے مغربی لباس میں شیئر کی گئی تھی تصاویر پر مداحوں نے انہیں حسین، خوبصورت اور بہترین جیسے تعریفی پیغامات بھی لکھے۔

اس سے قبل بھی اداکارہ اسرا کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔
اس کے علاوہ اداکارہ اسرا بیلگیچ نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی سیریز ’کانونسوز توپراکلر‘ کے بارے میں میں مداحوں کو بتایا ہے۔ تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کا کردار نبھانے والی اداکارہ نے اپنی نئی سیریز ’کانونسوز توپراکلر‘ کے ریلیز ہونے کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔
اسرا بیلگیچ نےفوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی سیریز ’کانونسوز توپراکلر‘ کے سیٹ سے اپنی تصاویر شیئر کی ہیں۔اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر شئیر کی جانے والی تصاویر کی کیپشن میں اسرا نے اپنے مداحوں کو بتایا ہے کہ سیریز 29 ستمبر سے نشر ہوگی۔

Recent Posts

آواران گوادر پورٹ کیلئے گیٹ وے اور بلوچستان کا سنگم ہے، رکن صوبائی اسمبلی

بیلا(قدرت روزنامہ)آواران گوادر پورٹ کیلئے ایک گیٹ وے اور پورے بلوچستان کا سنگم ہے، پنجگور…

2 mins ago

کوئٹہ میں امتحانی مراکز کی فروخت، تین تحقیقاتی ٹیمیں تشکیل دیدی گئیں

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایات پرڈائریکٹر اینٹی کرپشن بلوچستان نے امتحانی سینٹرز کے فروخت کے…

10 mins ago

کرغزستان سے طلباء کو لے کر پہلی پرواز لاہور پہنچ گئی

بشکیک(قدرت روزنامہ)کرغزستان سے پرواز تقریباً 140 پاکستانی طلبا کو لے کر لاہور ائیرپورٹ پہنچ گئی،…

28 mins ago

شیر افضل مروت نے اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تعیناتی چیلنج کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے اسحاق…

49 mins ago

انٹرنیٹ کی بندش، بھارت مسلسل چھٹی مرتبہ پہلے نمبر پر آگیا

نئی دہلی (قدرت روزنامہ) دنیا کی نام نہاد سب سے بڑی جمہوریت مسلسل چھٹے سال…

7 hours ago

ملک میں آئی ٹی کا انقلاب دیکھنا چاہتی ہوں، 10 کمپنیاں اپنے آفس بنانے آرہی ہیں، فلم سٹی بھی بنے گا : مریم نواز کا خطاب

لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ مریم نواز نے نواز شریف آئی ٹی سٹی پراجیکٹ…

7 hours ago