پاکستان مشکلات سے نکل گیا، ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ نہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پاکستان مشکلات سے نکل گیا ہے، ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ نہیں۔عالمی جریدے ’بلوم برگ‘ کو انٹریو دیتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پاکستان تمام بیرونی ادائیگیاں وقت پر کرے گا، آئی ایم ایف پروگرام سے قرض ادائیگیوں میں آسانی ہوگی۔
ان کا کہنا تھا کہ قیمتوں میں اضافہ آئی ایم ایف سے قرض حصولی کے لیے کیا گیا، قیمتوں میں اضافے سے طلب کم ہوئی۔وزیر خزانہ نے کہا کہ سخت اقدامات سے درآمدات میں کمی آئی، جولائی میں درآمدات 35 فیصد کم ہوئیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ درآمدات میں کمی سے جاری کھاتوں کے خسارے میں کمی ہوگی، درآمدات اور طلب میں کمی سے روپے پر دباؤ کم ہوگا۔

Recent Posts

کراچی: شادی ہال پر چھاپہ مارنے والی ایف بی آر کی ٹیم کو ہال کے عملے نے یرغمال بنالیا

کراچی(قدرت روزنامہ)کراچی میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ٹیم نے ایک شادی…

6 mins ago

اعظم سواتی کے جسمانی ریمانڈ میں 7روز کی توسیع

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)انسداددہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے جسمانی ریمانڈ میں 7روز…

11 mins ago

“میرا اپنا دماغ خراب تھا”، نادیہ خان نے کم عمری میں کی گئی شادی کی وجہ بتادی

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ نادیہ خان نے کم عمر…

15 mins ago

یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی 13 روپے فی کلو سستی ہوگئی، نوٹیفکیشن جاری

یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی فی کلو 140 روپے میں دستیاب ہوگی، نوٹیفکیشن اسلام آباد(قدرت روزنامہ)یوٹیلیٹی…

15 mins ago

پشاور میں خواجہ سرا کی نوجوان لڑکی کو جھانسہ دے کر شادی کرنے کی کوشش ، پھر کیا ہوا؟

پشاور (قدرت روزنامہ )پشاور میں سوشل میڈیا پر لڑکی کو جھانسہ دیکر شادی کی کوشش…

19 mins ago

چینی صدر شی جن پنگ کی ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

بیجنگ(قدرت روزنامہ)چینی صدر شی جن پنگ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی صدر منتخب ہونے پر…

24 mins ago