بالی ووڈ میں صنفی امتیاز کا سامنا کرنا پڑا، عالیہ بھٹ کا انکشاف

ممبئی(قدرت روزنامہ) اداکارہ عالیہ بھٹ نے انکشاف کیا ہے کہ بالی ووڈ میں صنف کی بنیاد پرامتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑا۔بالی ووڈ اسٹار عالیہ بھٹ نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ انہیں صنف کی بنیاد پرہندی فلم انڈسٹری میں امتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑا۔
عالیہ بھٹ کا کہنا تھا کہ بالی ووڈ میں صنف کی وجہ سے نازیبا جملے بھی کسے گئے اورنامناسب رویہ بھی اختیار کیا گیا ہے لیکن انہیں نظر انداز کرکے کام پر توجہ مرکوز رکھی۔ایسا وقت بھی تھا جب صنفی امتیاز اورنا زیبا جملوں کی سمجھ نہیں آتی تھی لیکن جیسے جیسے وقت آگے بڑھا بالی ووڈ میں صنفی امتیاز کا احساس ہوا لیکن ان کا جواب نہیں دیا۔عالیہ بھٹ سے قبل مشہور بالی ووڈ پروڈیوسر ایکتا کپور اورریہا کپور بھی صنف کی بنیاد پرامتیازی سلوک ہونے کا انکشاف کرچکی ہیں۔

Recent Posts

ہزارہ ثقافت قومی وحدت اور اتحاد اور اتفاق کا پیغام دیتی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ہزارہ کلچر ڈے پر تمام ہزارہ کمیونٹی کو…

5 mins ago

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ڈیفنس فورسز آسٹریلیا کے سربراہ کی ملاقات

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ڈیفنس فورسز آسٹریلیا کے سربراہ جنرل اینگس جے…

25 mins ago

آواز کی رفتار سے پانچ گنا زیادہ تیزی سے پرواز کرنے والے کمرشل طیارے پر کام جاری

ایٹلانٹا(قدرت روزنامہ)امریکہ کی ایک مقامی کمپنی ایسے ہائپر سونک طیارے پر کام کر رہے ہیں…

31 mins ago

سابق وزیر اعظم آزاد کشمیرسردار تنویر الیاس کو گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کو گرفتار کرلیا گیا…

44 mins ago

این اے 148 ضمنی انتخاب، پیپلزپارٹی نے میدان مار لیا

ملتان(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 148 کے ضمنی انتخاب میں پیپلزپارٹی کے علی…

1 hour ago

آئی ایم ایف نے پاکستان سے غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان سے غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر میں…

7 hours ago