اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچرز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے) نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت معاشی بہتری کے لیے سیاسی بے یقینی اور روپے کی بے قدری ختم کرے۔ترجمان اے پی سی ایم اے نے بتایا کہ رواں مالی سال کے پہلے مہینے میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت 20 لاکھ 39 ہزار میٹرک ٹن رہی۔
جولائی میں سیمنٹ کی مقامی فروخت 45 فیصد کم ہو کر 18 لاکھ 80 ہزار ٹن رہی جبکہ سیمنٹ کی برآمدات 66 فیصد کم ہو کر ایک لاکھ 53 ہزار ٹن رہی۔جولائی کے اعداد پر ترجمان اے پی سی ایم اے نے حکومت سے صنعتوں کو ساز گار ماحول فراہم کرنے اور تشویشناک صورتحال سے نکلنے کے فوری اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حالیہ سالوں میں پاکستان میں استعمال کرنے والے افراد کی تعداد میں…
کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی سے سفر کرکے سپریم کورٹ اسلام آباد پہنچنے والی 2خواتین کو پولیس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حالیہ کیو ایس ایشیا یونیورسٹی رینکنگ میں صرف 2 پاکستانی یونیورسٹیز ٹاپ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)منیشا کوئرالا کا شمار سنہ 1990 کی دہائی میں بالی ووڈ کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے کارکنان نے وزیراعلیٰ ہاؤس خیبرپختونخوا میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکار سلمان خان کو لارنس بشنوئی گینگ کی جانب سے…