کورونا کے انتہائی خطرناک انڈین وائرس ’ڈیلٹا‘ کے کیسز پاکستان میں سامنے آنے لگے، این سی او سی

(قدرت روزنامہ)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کہا ہے کہ ڈیلٹا وائرس جو درحقیقت انڈین وائرس ہے، انتہائی خطرناک ہے، پاکستان میں ڈیلٹا وائرس کے کیسز سامنے آنے لگے ہیں، جو کورونا وائرس کی چوتھی لہر بھی ہوسکتی ہے۔

این سی او سی نے کہا کہ ڈیلٹاوائرس ہی کی وجہ سے بھارت نے لاکھوں اموات کا سامنا کیا، وہاں اسپتالوں میں آکسیجن کی کمی سےعوام اذیتیں جھیلتے رہے، پاکستان میں ڈیلٹا اور دیگر وائرس سے متعلق حکمت عملی ترتیب دے دی ہے۔

این سی اوسی نے خبردار کیا کہ ڈیلٹا وائرس پر قابو پانے کیلیے احتیاطی تدابیر اختیار نہ کیں تو خطرناک نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ایس اوپیز پر عمل درآمد اور ویکسین لگوانے کی رفتار کو تیز کرنے کی ضرورت ہے۔ 9 سے 18 جولائی تک عیدالاضحیٰ سے پہلے ایس او پیز کا شدت سے نفاذ یقینی بنایا جائے گا۔

عید پر بھی غیر ضروری نقل وحرکت محدود رکھنے کے لیے مختلف تجاویز زیر غور ہیں۔ تجاویز پر عملدرآمد کا فیصلہ کورونا کا پھیلاؤ مدنظر رکھ کرکیا جائے گا۔

بڑھتی ہوئی وبا کے پیش نظر سیر و سیاحت پر پابندی کا بھی امکان ہے۔

Recent Posts

وزیراعلی کے پی پولیس یا کسی ادارے کی حراست میں نہیں، وزیر داخلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیراعلٰی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور کی…

4 mins ago

جب اللہ نے پہلے سے ہی انسان کی تقدیر لکھ دی ہے تو انسان کے اپنے اختیار میں کیا ہے؟،اداکارہ یشما گل کا ڈاکٹر ذاکر نائیک سے سوال

کراچی(قدرت روزنامہ)عالمی شہرت یافتہ اسلامک سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے گورنر ہاؤس میں منعقد ہونے…

11 mins ago

عمران خان سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کارکنوں پر بغاوت اور دہشتگردی کا مقدمہ

لاہور(قدرت روزنامہ) لاہور میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے تناظر میں عمران خان سمیت…

14 mins ago

ٹیسٹ کپتان شان مسعود نے ملتان ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا

ملتان (قدرت روزنامہ)انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا گیا۔ نجی…

35 mins ago

صوابی میں موسیقی کے پروگرام میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

صوابی ( قدرت روزنامہ) ضلع صوابی میں موسیقی پروگرام میں فائرنگ کے نتیجے میں 2…

37 mins ago

میں اپنی اہلیہ کا دوسرا شوہر ہوں، شاہد کپور کا طنز

ممبئی(قدرت روزنامہ )بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہد کپور نے طنز کرتےہوئے کہا ہے کہ…

43 mins ago