پاک فوج کے افسران اور جوانوں کیلئے ملٹری ایوارڈز کااعلان

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاک فوج کے افسران اور جوانوں کے لیے ملٹری ایوارڈز کااعلان کردیا گیا ،2ستارہ بسالت ،61تمغہ بسالت اور42امتیازی اسناد دی گئیں . پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 42امتیازی اسناد ،70کوآرمی چیف کمانڈیشن کارڈسے نوازا گیا جن میں 2کوستارہ بسالت اور61کوتمغہ بسالت سے نوازا گیا،آئی ایس پی آر کے مطابق 22افسران کوہلال امتیاز ملٹری سے نوازا گیا،شہدا کے مڈلز ان کے اہلخانہ نے وصول کیے .

. .

متعلقہ خبریں