یوم آزادی ،گوگل نے اپناڈوڈل تبدیل کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کے 75ویں یوم آزادی کے موقع پرگوگل نے بھی اپناڈوڈل تبدیل کردیاہے . پاکستان کے کس مقام کی تصویر لگائی ؟کیاآپ جانتے ہیں .

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی 74ویں سالگرہ اور75ویں یوم آزادی کے موقع پرگوگل نے اپنے ہوم پیج کی تصویرڈوڈل میں بہاولپورکے قریب قلعہ دراوڑ کی تصویرچسپاںکردی . قلعہ دراوڑ ایک مغلیہ طرز کاشاہکار ہے جونہ صرف سیاحوں کے لیے ایک پرکشش مقام ہے بلکہ اپنے اندر کئی طرح کے تاریخی حقائق بھی رکھتاہے . واضح رہے کہ اس قبل بھی گوگل مختلف مواقع پرپاکستان کے حوالے سے خصوصی ڈوڈل جاری کرچکاہے . . .

متعلقہ خبریں