میری پاکستان سے محبت کی کوئی حد نہیں، شاہد آفریدی

(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آلراؤنڈر شاہد آفریدی کا یومِ آزادی کی مناسبت سے جاری پیغام میں کہنا ہے کہ ان کی پاکستان سے محبت  کی کوئی حد نہیں ہے۔

شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر مختصر ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنے گھر کو پاکستان اور کشمیر کے جھنڈوں سے سجاتے، پرچم ہاتھ میں تھامے لہراتے اور پاکستان کا نعرہ لگاتے دکھائی دے رہے ہیں۔

یومِ آزادی کی مناسبت سے انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ’میری پاکستان سے محبت کی کوئی حد نہیں ہے، یہ میرے لیے بے حد فخر کا باعث ہے کہ امن اور خوشحالی سے متعین ملک کی نمائندگی کرتا ہوں۔‘

انہوں نے اپنے پیغام میں احمد ندیم قاسمی کی شہرہ آفاق نظم کا شعر بھی لکھا،

Recent Posts

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پی ٹی آئی کے خلاف بی ٹیم بنے ہوئے ہیں، عمران خان

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے عدالتوں سے…

1 hour ago

فیصل کریم کنڈی کو خیبرپختونخوا اور جعفر مندو خیل بلوچستان کا گورنر تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا میں فیصل کریم کنڈی اور بلوچستان میں جعفر مندو…

1 hour ago

صدر نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) صدر آصف علی زرداری نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا…

2 hours ago

پاکستان اور بھارت کو ایک جیسا ہی دیکھتا ہوں، سنجے لیلا بھنسالی

ممبئی(قدرت روزنامہ) معروف بھارتی فلمساز سنجے لیلا بھنسالی نے کہا ہے کہ اُن کے لیے…

2 hours ago

برازیل میں بارشوں نے تباہی مچادی؛ 29 ہلاک اور 60 لاپتا

برازیلیا(قدرت روزنامہ) برازیل میں ہونے والی شدید بارشوں میں 10 ہزار سے زائد افراد بے…

2 hours ago

گزشتہ ہفتے 15 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، 18 کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ملک میں مسلسل تیسرے ہفتے بھی مہنگائی کی شرح میں کمی کا…

2 hours ago