نوجوان ملکی بقاء کے مسئلے پر خاموشی کیوں ہیں ، اداکار مانی کا سوال

کراچی (قدرت روزنامہ) روپے کی گرتی قدر کے باعث سخت پریشان و مایوسی کا شکار پاکستان کے معروف اداکار و میزبان سلمان شیخ عرف مانی نے نوجوانوں کے لیے ویڈیو پیغام جاری کردیا۔
انسٹاگرام پر اپنے پیغام میں اداکار مانی نے کہا کہ تمام نوجوان غیرت مند سوشل میڈیا صارفین کو سلام ہے، آپ کی غیرت کو سلام ہے جو آپ پاکستانی شوبز شخصیات کی ہر پوسٹ اور ان کی اسٹوری پر نظر رکھتے ہیں اور اتنے اہم مسائل پر بات کرتے ہیں۔

انہوں نے نوجوانوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی روپیہ ڈی ویلیو ہوگیا ہے، اپنی قدر کھو رہا ہے۔ ملک ڈیفالٹ کی جانب گامزن ہے، ڈالر 250سے اوپر چلا گیا ہے جبکہ بنگلہ دیشی ٹکا بھی ہمارے روپے سے بہتر ہے۔ پڑوسی ملک افغانستان کا پاسپورٹ ہم سے بہتر ہے۔انہوں نے نوجوانوں سے سوال کیا کہ دیگر مسائل کی طرح ان مسائل پر سوال کیوں نہیں اٹھاتی یہ ملک کی بقا کا مسئلہ ہے۔

Recent Posts

بلوچستان کے حالیہ واقعات مصنوعی حکومت چلانے کا نتیجہ ہے ، نواب رائیسانی

ہرنائی(قدرت روزنامہ)سابق وزیر اعلی چیف آف ساراوان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کے…

1 min ago

امریکا میں پاکستانی سفیر کی کاروباری اداروں کو پاکستانی مارکیٹ میں سرمایہ کاری کی دعوت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکا میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے امریکی کاروباری اداروں کو…

18 mins ago

پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں نئی مستقل نشستوں کی مخالفت کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں نئی مستقل نشستوں کی…

24 mins ago

سردیوں کے آغاز سے ہی لاہور کے بیشتر علاقوں میں گیس پریشر میں مزید کمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سردی کا آغاز ہوتے ہی لاہور کے بیشتر علاقوں میں گیس پریشر…

30 mins ago

قومی اسمبلی کی کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس، چیئرمین اور آئی جی اسلام آباد میں تلخ کلامی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں چیئرمین کمیٹی خرم…

35 mins ago

شرح پیدائش اور ہجرت کے باعث سندھ کی آبادی میں اضافہ ہوتاجارہاہے: مراد علی شاہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ 2023 کی…

41 mins ago