یو اے ای (قدرت روزنامہ) دبئی میں ہونیوالے ایکسپو 2020سے سعودی عرب کی خواتین ڈی جے میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔دبئی میں منعقد ہونیوالے ایکسپو 2020میں سعودی عرب سے تعلق رکھنے والی ایک 26سالہ ڈی جے لین نے سعودی میوزک سرکٹ میں اپنا نام بنانے کی وجہ سے میڈیا کی توجہ حاصل کرلی ہے۔
سعودی عرب جہاں خواتین کا بطور ڈی جے کام کرنا چند سال پہلے تک ایک ناقابل تصور چیز سمجھا جاتا تھا، آج اس ملک کے مرکزی شہروں میں یہ نسبتاً عام ہوتا نظر آرہا ہے۔
ڈی جے ہونا جوکہ سعودی عرب میں پہلے صرف ایک تفریحی سرگرمی سمجھا جاتا تھا اب باقاعدہ ایک پیشہ بن گیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، سعودی عرب میں اب بہت سی خواتین ڈی جے سامنے آ رہی ہیں، اور وہاں کے لوگ بھی وقت کے ساتھ ساتھ خواتین کو بطور ڈی جے انہیں اسٹیج پر دیکھنے کے عادی ہوتے جارہے ہیں۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…