اللّٰہ نے ہمیں پاکستان کی شکل میں جنت کا ٹکڑا دیا ہے، طارق جمیل

(قدرت روزنامہ)عالمِ دین اور معروف مبلغ مولانا طارق جمیل کا کہنا ہے کہ اللّٰہ نے ہمیں پاکستان کی شکل میں جنت کا ٹکڑا دیا ہے . انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر یومِ آزادی کی مناسبت سے پیغام جاری کیا ہے .

مولانا طارق جمیل نے لکھا کہ اللّٰہ نے ہمیں پاکستان کی شکل میں جنت کا ٹکڑا دیا ہے لہذا ہمیں اس سے ہمیشہ وفادار رہنا چاہیے . انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں یوم آزادی کی مناسبت سے زیر گردش ٹرینڈ کا بھی اضافہ کیا . . .

متعلقہ خبریں