اللّٰہ نے ہمیں پاکستان کی شکل میں جنت کا ٹکڑا دیا ہے، طارق جمیل

(قدرت روزنامہ)عالمِ دین اور معروف مبلغ مولانا طارق جمیل کا کہنا ہے کہ اللّٰہ نے ہمیں پاکستان کی شکل میں جنت کا ٹکڑا دیا ہے۔

انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر یومِ آزادی کی مناسبت سے پیغام جاری کیا ہے۔

مولانا طارق جمیل نے لکھا کہ اللّٰہ نے ہمیں پاکستان کی شکل میں جنت کا ٹکڑا دیا ہے لہذا ہمیں اس سے ہمیشہ وفادار رہنا چاہیے۔

انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں یوم آزادی کی مناسبت سے زیر گردش ٹرینڈ کا بھی اضافہ کیا۔

Recent Posts

پاکستان نےکھجور پیدا کرنیوالے ممالک کی فہرست میں اہم پوزیشن حاصل کر لی

فیصل آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان نےکھجور پیدا کرنیوالے ممالک کی فہرست میں اہم پوزیشن حاصل کر…

6 mins ago

نئے مالی سال کے آغاز پر سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی

کراچی(قدرت ورزنامہ ) نئے مالی سال کے آغاز پر پاکستان میں سونے کی فی تولہ…

10 mins ago

بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار نئے مالی سال کے پہلے دن ٹینڈرنگ کے عمل کا آغاز

ہماری حکومت نے ایک اور وعدہ پورا کیا ،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا…

36 mins ago

6امیدواروں نے پی ٹی آئی کا سرٹیفکیٹ دیا لیکن آزادامیدوار کیسے قرار پائے،جسٹس یحییٰ آفریدی نے اہم سوال اٹھا دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں جسٹس یحییٰ آفریدی نے…

50 mins ago

The results of the annual matriculation examinations 2024 have been declared by the Controller Balochistan Board

امیدوار اپنا رزلٹ بورڈ آفس کی ویب سائٹ www.bbiseqta.edu.pk پر چیک کرسکتے ہیں، عابدہ کاکڑ…

53 mins ago

ماہرہ خان کو سوشل میڈیا پر بولڈ تصاویر اپ لوڈ کرنا مہنگا پڑ گیا

روم (قدرت روزنامہ ) پاکستان کی معروف اداکار ہ ماہرہ خان آج کل اٹلی میں…

54 mins ago