پریشان نہ ہوں بس یہ کام کریں موٹاپے سے نجات انتہائی آسان

لاہور(قدرت روزنامہ)بڑھتے وزن سے پریشان لوگوں کے لیے ناشتے کا انتخاب انتہائی مشکل ہوتا ہے اور اکثر یا تو ناشتہ ہی نہیں کرتے یا بہت کم مقدار میں غذا لیتے ہیں۔اگر آپ بھی اپنے بڑھتے وزن سے پریشان ہیں اور کم کھانا کھا کھا کر اکتا گئے ہیں تو آپ کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ

کچھ غذائیں ایسی بھی ہیں جنہیں آپ اپنی روزمرہ غذا سے نکالنے کے بجائے شامل کرکے اپنا وزن کو کم کر سکتے ہیں۔ایک نئی تحقیق کے مطابق بیریز کا ناشتے میں استعمال نہ صرف آپ کو تروتازہ رکھتا ہے بلکہ وزن کم کرنے میں بھی مددگار ہے۔رس بیریز فائبر سے بھرپور ہوتی ہیں اور ہمارے جسم کو روزانہ درکار فائبر کا ایک تہائی صرف ایک کپ رس بیریز میں موجود ہوتا ہے۔ ہمارا جسم دن بھر اس فائبر کو ختم نہیں کر سکتا جس سے ہمار نظام ہاضمہ سست ہو جاتا ہے جس سے آپ کو بھوک محسوس نہیں ہوتی۔ معروف میڈیکل جرنل بی ایم جے میں 24 برس تک کی گئی تحقیق کے مطابق اسٹرابیری، رس بیری، بلوبیری اور بلیک بیری میں فلیونائڈ نامی کمپاونڈ پایا جاتا ہے جو وزن کم کرنے میں موثر ثابت ہوتا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ کچھ تجربات میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ رس بیریز میں موجود کیٹونز نامی کمپاؤںڈ ہمارے میٹابولزم کو بہتر بناتا ہے جس سے جسم میں موجود فیٹ (چکنائی) ختم ہونے کا عمل تیز ہو جاتا ہے۔

Recent Posts

مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں ، علی محمد خان نے عمران خان کی رائے بتا دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…

2 hours ago

احتجاج کی کال دے کر پی ٹی آئی بڑی غلطی کررہی ہے، رانا ثنا اللہ کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…

2 hours ago

ویزا ایمنسٹی اسکیم سے فوری فائدہ اُٹھائیں، دبئی حکام کی غیر قانونی تارکین وطن کو وارننگ

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…

2 hours ago

امبانی خواتین کی مہندی لگوانے کی فیس سن کر ہوش اڑ جائیں گے

ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا‎ بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت ‏آرٹ اور…

2 hours ago

پی ٹی اے نے 8 لاکھ سے زائد گستاخانہ لنکس اور فحش ویب سائٹس کو بلاک کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…

2 hours ago

آئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لیجانے سے روک دیا، بھارتی میڈیا

لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…

3 hours ago