اسلام آباد (قدرت روزنامہ) تحریک انصاف کو ڈونیشن دینے والی اوورسیز پاکستانی مہوش علی کا کہنا ہے کہ پاکستان کو چھوڑنے کا مطلب یہ نہیں کہ پاکستانی نہیں ہوں، الیکشن کمیشن کو ایسے فیصلے دیتے ہوئے شرم آنی چاہیے.
تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کو ڈونیشن دینے والی اوورسیز پاکستانی مہوش علی نے الیکشن کمیشن کے نام ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان کو چھوڑنے کا مطلب یہ نہیں کہ پاکستانی نہیں ہوں، پندرہ سال سے کینیڈا میں ہوں۔مہوش علی کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کو ایسے فیصلے دیتے ہوئے شرم آنی چاہیے۔
پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خاتون کی ویڈیو شیئر کردی اور لکھا اس والی ایجنٹ کے پاس تو پاکستانی پاسپورٹ، نادرا کا شناختی کارڈ بھی ہے، اب الیکشن کمیشن کیا کرے گا، کہیں پاسپورٹ اور شناختی کارڈ واپس تو نہیں لینا؟
لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازسے اٹلی کی سفیرماریلنا ارمیلن نے ملاقات…
لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صحافیوں کے خلاف جرائم کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا ممکنہ احتجاج…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں بروری پولیس تھانے کے عملے نے پولیس اہلکار…
نئی دہلی(قدرت روزنامہ) بھارت میں شوہر سے پیسے چھپانے والی خاتون کو دھچکا لگ گیا…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ)سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 4 خوارج کو ہلاک…