کوئٹہ، رئیسانی روڈ پر دستی بم حملہ، ایک شخص جاں بحق،8 زخمی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) نامعلوم افراد کی جانب سے رئیسانی روڈ دوکانی بابا چوک پر دستی بم سے حملہ کیا . پولیس کے مطابق دستی بم حملے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 8 افراد زخمی ہوئے .

امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا . پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر دھماکے کی نوعیت کا تعین اور حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی .

. .

متعلقہ خبریں