کراچی (قدرت روزنامہ)امریکی ڈالر لمبی اڑان بھرنے کے بعد بالآخر گراوٹ کا شکار ہے اور اس کی قدر مسلسل کمی کی جانب گامزن ہے۔انٹر بینک میں 1 امریکی ڈالر 2 روپے 15 پیسے سستا ہو کر 224 روپے کا ہو گیا۔
اوپن مارکیٹ میں 1 ڈالر 4 روپے سستا ہونے کے بعد 222 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں امریکی ڈالر 226 روپے 15 پیسے کا ہو گیا تھا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: پہلے سیشن میں مثبت رجحان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے پہلے کاروباری سیشن کے دوران مثبت رجحان رہا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 440 پوائنٹس اضافے کے بعد 41865 ہو گیا ہے۔
بازار میں 15 کروڑ شیئرز کے سودے 4.51 ارب روپے میں طے ہوئے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) غیرسرکاری تنظیم فافن نے الیکشن ٹریبونلز کی کارکردگی سےمتعلق رپورٹ جاری…
ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کے اسٹار اداکار ایوشمان کھرانہ نے اعتراف کیا ہے کہ فلم ’وکی…
ملتان (قدرت روزنامہ) پاکستان کسان اتحاد نے زرعی ٹیکس کے خلاف ملک بھر میں احتجاج…
لاہور (قدرت روزنامہ) سابق ٹیسٹ کرکٹ محمدیوسف نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے راہیں جدا کرتے…
پشاور(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے اعلان کیا کہ بانی پی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی درآمدات میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔…