اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان میں چینی سرمایہ کاری میں کمی ہوگئی اور سی پیک کی رفتار بھی متاثر ہوئی ہے۔سینیٹ اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران وفاقی وزیر سرمایہ کاری چوہدری سالک حسین نے تحریری جواب جمع کرایا جس میں بتایا گیا کہ پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کم ہونے لگی، گزشتہ تین سال کے دوران چینی سرمایہ کاری میں 29.27 فیصد کمی ہوئی۔
چوہدری سالک حسین نے تحریری جواب میں بتایا کہ چینی سرمایہ کاری متاثر ہونے کی وجہ کورونا کے باعث معاشی سرگرمیوں میں کمی ہے، ان پابندیوں کے باعث سی پیک کی رفتار پر بھی اثر پڑا۔
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹے کے دوران موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا…
کینبرا(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا کی حکومت نے 16 سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا کے…
تین شادیاں کیں اور مبینہ 26 خواتین کے ساتھ جنسی تعلقات رہا۔ واشنگٹن(قدرت روزنامہ)امریکا کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا…
پشاور (قدرت روزنامہ) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ…
چیئرمین پیپلز پارٹی کا مشاورت نہ کرنے پر تحفظات کا اظہار، جوڈیشل کمیشن سے اپنا…