ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھربڑی کمی

کراچی(قدرت روزنامہ) عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 1ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالرز کی قیمت 1788ڈالرز فی اونس کی سطح پر ریکارڈ کی گئی . عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمت1300روپے کمی سے1لاکھ41ہزار900اوردس گرام سونے کی قیمت1115روپے کمی سے1لاکھ21ہزار656روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 1620روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی

.

.

متعلقہ خبریں