کراچی سمیت سندھ بھر میں میں موٹرسائیکل ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی

کراچی (قدرت روزنامہ) کراچی سمیت سندھ بھر میں میں موٹرسائیکل ڈبل سواری پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کردی گئی ہے .
جمعرات کے روز محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی کا اطلاق 6 محرم الحرام سے 12 محرم الحرام تک ہو گا .

محرم الحرام میں امن و امان کے حوالے سے پابندی عائد کی گئی ہے، بچے،بزرگ اور صحافیوں کو پابندی سے استثنیٰ حاصل ہوگا .

. .

متعلقہ خبریں