اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کوسرمایہ کاری کی ترغیب دےرہےہیں، اصلاحات کا عمل تیز کیا جائے۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اقتصادی مشاورتی کونسل کااجلاس ہوا جس میں معاشی تبدیلی کیلئےبڑےشعبوں میں حکومتی اصلاحات کاجائزہ لیا گیا ۔ شرکا کو بتایا گیا کہ اصلاحات کیلئے 14 ترجیحی شعبوں کی نشاندہی کی گئی۔
وزیراعظم نے کہا کہ حکومت گیس اورمعدنیات کےشعبوں پرتوجہ مرکوزکررہی ہے ،سرمایہ کاروں کوراغب کرنےکیلئےاصلاحات کاعمل تیزکیاجائے اورسرکاری ملکیتی کاروباری اداروں کوبہتربنائیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملائیشیا کی ایک خاتون نے اپنے بستر پر پڑے شوہر کی دیکھ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فوجی سربراہان کی مدت…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت کی جانب سے دیگر ممالک کے معاملات میں دخل اندازی ایک…
پشاور(قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا اسمبلی نے خیبر پختونخوا کابینہ ممبران کے ہاؤس رینٹ مراعات میں اضافے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کی معروف اداکارہ وینا ملک نے انکشاف کیا ہے کہ ان…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے اورنج لائن ٹرین اور میٹرو بس میں معذور افراد…