قومی بچت سکیموں کے شرح منافع میں ردوبدل

لاہور(قدرت روزنامہ)قومی بچت سکیموں کے شرح منافع میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا . نوٹیفیکیشن کے مطابق ریگولرانکم سیونگزسرٹیفکیٹس پرشرح منافع بڑھا کر12.60 فیصد کردیا گیا .

ریگولراِنکم سرٹیفکیٹس پرشرح منافع میں24 پوائنٹس کا اضافہ کیا گیا ہے . اس کے علاوہ پینشنز،بہبود، اسپیشل سیونگزسرٹیفیکٹس پر شرح منافع موجودہ سطح پربرقرار ہے . سپیشل سیونگزسرٹیفکیٹس پرشرح منافع 13 فیصد کی سطح پربرقرار ہے .

. .
Ad
متعلقہ خبریں