لاہور(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما ملک محمد احمد خان کو وزیر اعظم کا سپیشل اسسٹنٹ مقرر کر دیا گیا ہے . ملک محمد احمد خان کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا .
اس سلسلہ میں باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا .
. .لاہور(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما ملک محمد احمد خان کو وزیر اعظم کا سپیشل اسسٹنٹ مقرر کر دیا گیا ہے . ملک محمد احمد خان کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا .
اس سلسلہ میں باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا .
. .