عامرخان نے سری دیوی کے ساتھ فلم میں کام کرنے سے کیوں انکارکردیاتھا؟وجہ جانیں اس خبرمیں

ممبئی (قدرت روزنامہ)آنجہانی اداکارہ سری دیوی بالی ووڈ کی وہ اداکارہ تھیں جن کے ساتھ کام کرنے کی خواہش بڑے بڑے اداکاروں کوہواکرتی تھی لیکن کیاآپ جانتے ہیں کہ مسٹرپرفیکشنسٹ کے نام سے پکارے جانیوالے عامرخان نے کیرئیرکے آغاز پرہی سری دیوی کے ساتھ کام کرنے سے انکارکردیاتھا۔
بھارتی میڈیاکےمطابق عامرخا ن نے یہ کہہ کرسری دیوی کے ساتھ کام کرنےسے انکارکردیاتھاکہ وہ مجھ سے عمرمیں بڑی دکھائی دیتی ہیں ۔عامرخان اپنی ڈیبیوفلم ’’قیامت سے قیامت تک ‘‘کی کامیابی کے بعد راتوں رات مقبول ہوگئے تھے ۔ہرفلمساز کی یہ خواہش تھی کہ وہ اس وقت کی سپرہٹ اداکارہ سری دیوی کے ساتھ فلموں میں جلوہ گرہوں ۔تاہم عامرخان نے تمام آفرز کوٹھکراتے ہوئے کہاتھاکہ لوگ سری دیوی کے ہمراہ میری جوڑی پسندنہیں کریں گے کیونکہ میں ان سے عمرمیں چھوٹانظرآتاہوں۔

Recent Posts

نینتھارا نے ‘چنئی ایکسپریس’ میں شاہ رخ خان کیساتھ کام سے انکار کیوں کیا؟

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اور تامل فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ نینتھارا کی شاہ رخ خان…

39 mins ago

مخصوص نشستیں، اکثریتی ججز کی وضاحت پر چیف جسٹس نے جواب مانگ لیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) چیف جسٹس آف پاکستان نے مخصوص نشستوں کے معاملے میں الیکشن کمیشن…

43 mins ago

بدعنوان ایف بی آر افسران کا سراغ لگانے کیلئے ایجنسیوں کی مدد طلب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کرپشن میں ملوث افسران کا سراغ…

1 hour ago

وزیر اعظم شہباز شریف لندن چلے گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف لندن پہنچ گئے، لندن میں دو روز قیام کے…

2 hours ago

ژوب میں انسداد دہشت گردی فورس کی گاڑی پر فائرنگ سے اہلکار شہید

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے ژوب میں انسداد دہشت گردی فورس کی گاڑی پر شدت…

2 hours ago

جمہوری عمل میں گرفتاریوں کے خلاف ہوں، مولانا فضل الرحمان کا اہم بیان

ملتان(قدرت روزنامہ)جمعیت علماءاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جمہوری عمل…

2 hours ago