شہدا کی قربانیوں کی توہین اور مذاق اڑانیو الی سوشل میڈیا مہم خوفناک، ہم کس راہ پر چل پڑے ہیں؟وزیراعظم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمار ے شہدا کی قربانیوں کی توہین اور مذاق اڑانے والی سوشل میڈیا مہم بہت خوفناک ہے . سماجی رابطوں کی وئب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ ہم کس راہ پر چل پڑے ہیں؟خود پسند سیاسی بیانئے کا یہی نتیجہ ہو تا ہے .

سیاسی بیانیے نوجوانوں کے ذہنوں کو زہر آلود کرتے ہیں، خود پسند سیاسی بیانیہ نفرت انگیز تقریر کو ہتھیار بنا دیتا ہے .

. .
Ad
متعلقہ خبریں