جس نے ساری زندگی کھیل کودمیں گزاری اسے خارجہ پالیسی کا کیا پتا؟مریم نواز کپتان پربرس پڑیں

مظفرآباد(قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ جس نے ساری زندگی کھیل کود میں گزاری اسے خارجہ پالیسی کا کیا پتا، عمران خان کشمیر آئیں گے تو عوام کو کیا بتائیں گے؟ مریم نواز نے اپنی تقریر میں وزیراعظم
عمران خان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے انہیں کشمیر فروش قرار دے دیا۔مظفر آباد میں انتخابی جلسے سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ عمران خان کورونا سے خطرناک وائرس ہیں، یہ وائرس مقبوضہ کشمیر کو نگل گیا، بھارت کی جھولی میں پھینک آیا۔رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ عمران خان کی کارکردگی یہ ہے کہ آٹے اور چینی کے لیے لوگوں کو بھکاریوں کی طرح قطار میں کھڑا کیا، اپنی نالائقی سے پاکستان کو آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ دیا۔

Recent Posts

مریم نواز کا اسلام آباد میں کانسٹیبل کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پی ٹی آئی احتجاج میں شدید…

6 mins ago

جہلم: تقریب میں مضرصحت کھانا کھانے سے 2 سگے بھائی جاں بحق ،مزید 6 افراد کی حالت تشویشناک

جہلم (قدرت روزنامہ )جہلم میں فیملی تقریب کے دوران کھانا کھانے سے 2 بچے انتقال…

20 mins ago

بانی پی ٹی آئی کی بہنوں اور اسد قیصر کے بھائی کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی کی بہنوں اور اسد قیصر کے بھائی کا ایک…

23 mins ago

عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق کے ہاں بیٹی کی پیدائش

  کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان عمران اشرف کی سابقہ…

35 mins ago

اسلام آباد میں امن و امان کی غیر یقینی صورتحال، جماعت اسلامی کا غزہ ملین مارچ ملتوی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد میں امن و امان کی غیر یقینی صورتحال کے پیش…

43 mins ago

وزیراعلیٰ کی گمشدگی کا معاملہ،سپیکر خیبرپختونخوااسمبلی نے ایڈووکیٹ جنرل کو طلب کرلیا

پشاور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور کی گمشدگی کے معاملے پرسپیکر کے پی کے اسمبلی نے…

50 mins ago