فوج پر حملے کرنے والے آج حکمران ہیں،پرویز خٹک

پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک نے کہا ہے کہ مہذب جمہوری معاشرے میں شہریوں کی ماورائے قانون پکڑ دھکڑ کی کوئی گنجائش نہیں .
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ فوج پر حملے کرنے والے آج حکمران ہیں ، جس نے بھی فوج پر حملے کی کوشش کی ہے اس کے خلاف مقدمے درج کیے جائیں .

. .

متعلقہ خبریں