دیہاڑی دار مزدور کے بیٹے کو سرکاری ملازمت ،وزیر اعلی خیبر پختونخوانے غریب پروری کی ایک اور مثال قائم کر دی
پشاور(قدرت روزنامہ)وزیر اعلی خیبر پختونخوانے غریب پروری کی ایک اور مثال قائم کر دی . وزیر اعلی محمود خان نے پشاور کے رہائشی دیہاڑی دار مزدور کے بیٹے کو سرکاری ملازمت دے دی .
وزیر اعلی نے عزیز خان نامی محنت کش کو وزیر اعلی ہاوس بلا کر
بیٹے کا تقرر نامہ حوالے کردیا . خپل وزیر اعلی، غریب پرور وزیر اعلی . وزیر اعلی خیبر پختونخوانے غریب پروری کی ایک اور مثال قائم کر دی . وزیر اعلی محمود خان نے پشاور کے رہائشی دیہاڑی دار مزدور کے بیٹے کو سرکاری ملازمت دے دی . وزیر اعلی نے عزیز خان نامی محنت کش کو وزیر اعلی ہاوس بلا کر بیٹے کا تقرر نامہ حوالے کردیا . عزیز خان گزشتہ 35 سالوں سے سول سیکرٹریٹ میں محنت مزدوری کر رہا ہے . بیٹے کو سرکاری نوکری دینے پر عزیز خان کا وزیر اعلی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا . اس موقع پر غریب مزدور کا کہنا ہمارے وزیر اعلی ہمیشہ غریبوں کا سوچتے ہیں، اللہ تعالی انہیں اجر دے . میرے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ بیٹھے بیٹھے میرے بیٹے کو سرکاری ملازمت ملے گی . میرے لئے اعزاز کی بات ہے کہ وزیراعلی نے مجھے اپنے دفتر بلایا اور بہت عزت دی .
. .