بلوچستان: متحدہ عرب امارات کی سیلاب متاثرین میں راشن کی تقسیم

(قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات کی جانب سے بلوچستان کے سیلاب متاثرین میں راشن کی تقسیم کی گئی .

حالیہ سیلابی صورِ حال کے بعد متحدہ عرب امارات (یو ای اے) کی حکومت کی ٹیمیں بلوچستان پہنچیں .

بلوچستان: متحدہ عرب امارات کی سیلاب متاثرین میں راشن کی تقسیم
متحدہ عرب امارات کی ٹیموں نے ہنگامی صورتِ حال سے متاثرہ بلوچستان کے کئی اضلاع کے مکینوں کو امداد فراہم کی .

مشکل حالات میں دوست ملک متحدہ عرب امارات نے سیلاب سے متاثرہ 9 ہزار خاندانوں میں راشن تقسیم کیا .

بلوچستان: متحدہ عرب امارات کی سیلاب متاثرین میں راشن کی تقسیم
متاثرہ خاندانوں میں روز مرہ ضرورت کی اشیا اور دوائیں بھی تقسیم کی گئیں .

متحدہ عرب امارات کی جانب سے سندھ کے متاثرہ علاقوں میں بھی ریلیف کیمپ لگائے جائیں گے .

. .

متعلقہ خبریں