انوشے اشرف کی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی نامور اداکارہ انوشے اشرف کی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا ہے۔اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر دوست دینو علی کے ہمراہ ایک ٹک ٹاک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے۔

ویڈیو میں، دونوں وی جے ایک بہت ہی وائرل ساؤنڈ ٹریک “بس اتنا امیر ہونا چاہتا ہوں” پر اداکاری کر رہے ہیں۔
شئیر کی گئی ویڈیو کے کیپشن میں لکھا گیا ہے کہ مہنگائی سے پریشان نہ ہوں، بڑے خواب دیکھیں اور بہترین کی امید کریں، اگر ان سب میں ناکام ہو جائیں تو صرف امیر سے شادی کریں۔اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شئیر کی تھی۔

شئیر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کو دینو علی کے ہمراہ بھارت کے مختلف گانوں پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔اداکارہ نے اس ویڈیو کو شئیر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا تھا کہ دو دیوانے اور بچپن کے گانے۔
گزشتہ دنوں اداکارہ انوشے اشرف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ انوشے اشرف نیلے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

یاد رہے کہ انوشے اشرف نے اپنے کیرئیر کا آغاز 2002 میں کیا اور تب سے وہ ایک مقبول چہرہ بن گئیں۔
انوشے ایک باصلاحیت اور خوبصورت پاکستانی اداکارہ، ماڈل اور سابق وی جے ہیں، جن کا تعلق ایک فنکارانہ گھرانے سے ہے۔

Recent Posts

گورنر کے پی مینڈیٹ چور ہیں علی امین گنڈا پور بالکل ٹھیک کر رہے ہیں، رؤف حسن

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) رہنما پی ٹی آئی رؤف حسن کہتے ہیں مینڈیٹ چوروں سے…

47 mins ago

عمران خان طلاق کے بعد بیٹی کی تحویل سے متعلق بول پڑے

ممبئی (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکار اور مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے بھانجے عمران خان نے…

1 hour ago

وزیراعلیٰ پنجاب فیلڈ ہسپتال ٹیم کا مختلف علاقوں کا دورہ، عوام کیجانب سے زبردست خیر مقدم

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایات پر فیلڈ ہسپتال ٹیم نے چک جلال دین…

1 hour ago

قومی ہاکی ٹیم نے ٹورنامنٹ میں بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا، صدر مملکت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صدر مملکت آصف علی زرداری نے اذلان شاہ ہاکی کپ فائنل میں…

2 hours ago

بلوچستان کے سردار اور وڈیرے بھی مسائل کے ذمہ دار ہیں,امیر جماعت اسلامی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ بلوچستان کا مقدمہ مینار…

2 hours ago

سلمان خان کی بہن ارپتا خان سے علیٰحدگی کی افواہ پر بالآخر آیوش شرما کا ردعمل آگیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) 2019ء میں بالی ووڈ سٹار سلمان خان کی بہن ارپتا خان اور اس…

3 hours ago