الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے مالی گوشوارے طلب کر لیے

اسلام آباد  (قدرت روزنامہ) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی )نے سیاسی جماعتوں سے مالی گوشواروں کی تفصیلات طلب کر لی ہیں،ای سی پی کی جانب سے ہدایت جاری کی گئی ہے کہ 29اگست تک تمام رجسٹرڈ جماعتیں اپنے گوشوارے جمع کرائیں ۔
نجی ٹی وی “سماء”کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے 29اگست تک کا وقت دیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ گوشوارے آمدن و اخراجات ، فنڈز کے ذرائع ، اثاثے اور واجبات کی تفصیلات پر مشتمل ہوں،الیکشن ایکٹ 2017کی شق 210کے تحت گوشوارے جمع کرانا لازمی ہے۔

Recent Posts

کوئٹہ کے شہری سراپا احتجاج کیوں ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بلوچستان کا صوبائی دارالحکومت کوئٹہ ان دنوں احتجاج کی زد میں ہے۔…

2 mins ago

یورپ کے 12 ممالک میں پاکستان کے پرچم نظر آئیں گے لیکن کیسے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان سیاحت کے اعتبار سے دنیا کے پسندیدہ ممالک میں سے ایک…

13 mins ago

داد رسی نہ ہوئی تو ریل گاڑیاں روک دیں گے، صدر کسان اتحاد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پچھلے کئی روز سے پنجاب کے کسان احتجاج کر رہے ہیں جن…

17 mins ago

ذمہ دارانہ رپورٹنگ کے لیے صحافیوں کو تحفظ فراہم کیا جانا چاہیے، صدر مملکت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صدر آصف علی زرداری نے صحافیوں کے تحفظ کے لیے اقدامات شروع…

24 mins ago

عمران خان کا ٹیلی گراف میں مضمون: غلامی پر موت کو ترجیح دوں گا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے بانی چیئرمین عمران خان…

25 mins ago

قومی ویمن ٹیم کی ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پہلی کامیابی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز ویمن کو چوتھے ٹی ٹوئنٹی…

53 mins ago