ٹھٹھہ(قدرت روزنامہ) سندھ کے شہر ٹھٹھہ میں درندہ صفت ملزم نے لڑکی کی میت کو قبر سے نکال کر درندگی کا نشانہ بنادیا۔
نیو نیوز کے مطابق ٹھٹھہ کے علاقے غلام اللہ میں نامعلوم سفاک ملزم نے 14 سالہ لڑکی کی لاش کو قبر سے نکال کر بے حرمتی کی۔ ملزم لڑکی کی لاش نکال کر جھاڑیوں میں لے گیا اور بے حرمتی کرکے فرار ہوگیا۔
گاؤں اشرف چانڈیو کی رہائشی لڑکی کو ایک روز قبل مقامی قبرستان میں دفنایا گیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تفتیش شروع کردی گئی ہے، ملزم کی تلاش میں چھاپے مارے جارہے ہیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پنجگور واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے…
پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور کے علاقے خداںبادان میں نامعلوم افراد نےرہائش کوارٹر میں رہائش پذیر پنجاب سے…
سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…
کوئٹہ)(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں 7…