ریسکیواہلکاروں کی نئی یونیفارم ۔۔۔ٹھیکہ کس کومل گیا ہراہلکارکی یونیفارم کتنے میں تیارہوگی ؟جانیں

لاہور(قدرت روزنامہ)ریسکیو 1122کے اہلکاروں کی نئی یونیفارم کا ٹھیکہ دے دیاگیا، ریسکیوکے ہراہلکارکی یونیفارم 3245 روپے میں تیار ہو گی ۔ریسکیو اہلکاروں کی نئی یونیفارم کے لیے ریسکیو کی جانب سے ٹینڈر مانگے گئے تھے جس میں تین مختلف کمپنیوں نے حصہ لیا۔ سب سے
کم بولی دینے والی کمپنی کوریسکیو نے ٹھیکہ دے دیا جس کے مطابق آٹھ کروڑ ستر لاکھ روپے سےزائد رقم سے ریسکیو اہلکاروں کے یونیفارم تیار کی جائے گی ۔نوٹیفیکیشن کے مطابق ریسکیو کے ہراہلکار کی یونیفارم 3245 روپے میں تیار ہوگی، ریسکیو 1122 نے یونیفارم کا ٹھیکہ حافظ ٹریڈنگ کارپوریشن کو دیا گیا ہے کیونکہ حافظ ٹریڈنگ کارپوریشن نے سب سے کم قیمت کی بولی لگا کر ٹھیکہ حاصل کیا

Recent Posts

بے گناہ مزدوروں کاقتل کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیر داخلہ

سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…

5 hours ago

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی مذمت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…

6 hours ago

پنجگور میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 7 مزدور جاں بحق

کوئٹہ)(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں 7…

6 hours ago

جاپان کے سفیر مٹسو ہیروواڈا کی مسلم لیگ (ن)کے صدر نوازشریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز سےملاقات

لاہور(قدرت روزنامہ ) مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسے…

6 hours ago

وزیراعظم نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے خطاب میں قوم کی ترجمانی کی، وزیر دفاع

نیویارک (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام…

7 hours ago

تحریک انصاف کا احتجاج کس نے ختم کرنے کا فیصلہ کیا؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاج ختم اور برہان…

7 hours ago