تال دیکھ کر ہالی ووڈ ڈائریکٹر نے سلم ڈاگ ملینیئر کی پیشکش کی، انیل کپور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)معروف بالی ووڈ فلم ’تال‘ کو ریلیز ہوئے 23 برس مکمل ہوچکے ہیں، اس دن کی مناسبت سے انیل کپور نے انسٹاگرام پر ایک جذباتی پیغام تحریر کیا۔
انیل کپور نے بتایا کہ فلم میں وکرانت کپور کے کردار کی پیشکش گووندا کو کی گئی تھی لیکن وہ مجھے مل گیا۔انیل کپور نے فلم کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ تال کو 23 سال ہوگئے، میں اس عمدہ فلم کا حصہ بننے پر بہت مشکور ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ تال دیکھ کر ہی ڈینی بوائل نے مجھے ’سلم ڈوگ ملینیئر‘ میں کام کرنے کی پیشکش کی تھی۔
انہوں نے فلمساز سبھاش گھئی کا بھی شکریہ ادا کیا، اس فلم میں ایشوریا رائے، امریش پوری اور اکشے کھنہ بھی شامل تھے۔تال کی عالمی نمائش شکاگو کے بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں ہوئی تھی۔

Recent Posts

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی پنجاب کی نئی قیادت سے ملاقات ، صحت، آئی ٹی اور ثقافتی شعبوں میں تعاون کی حمایت

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلَوم نے یکم سے تین مئی…

16 mins ago

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے گورنر پنجاب اور کے پی کیلئے امیدوار نامزد کردیئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے گورنر پنجاب اور خیبرپختونخوا کیلئے اپنے…

1 hour ago

فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ نے بالآخر اپنا اصل نام بتا کر لوگوں کو حیران کر دیا

نیویارک(قدرت روزنامہ) فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ نے بالآخر اپنا اصل نام بتا…

2 hours ago

نواز شریف کی طبیعت ناساز، نجی ہسپتال میں معائنہ کیا گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف…

2 hours ago

شیرافضل مروت کی بھائی کو صوبائی کابینہ سے نکالنے کی تردید

پشاور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت نے اپنے بھائی کو معاون خصوصی…

3 hours ago

سیمابیہ طاہر پی ٹی آئی شمالی پنجاب کی صدارت سےمستعفی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سیمابیہ طاہر پی ٹی آئی شمالی پنجاب کی صدارت سےمستعفی ہوگئیں، ان…

3 hours ago