یومِ آزادی پر سیاست پر ریاست کو فوقیت دیں: شجاعت حسین

لاہور (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ 14 اگست کا تقاضہ ہے کہ ہم انا اور تکبر چھوڑ کر سیاست پر ریاست کو فوقیت دیں۔ایک بیان میں چوہدری شجاعت نے کہا ہے کہ ملک کی معیشت اسی وقت درست ہو گی جب ہم ثابت قدم ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت کے لیے فوج کا بہت بڑا کردار ہے، ذاتی لڑائیوں میں اداروں کو گھسیٹنے سے گریز کریں۔چوہدری شجاعت کا کہنا ہے کہ ملک کو مشکلات سے نکالنے کے لیے اہلِ سیاست، اہل صحافت سمیت پوری قوم کو مثبت کردار ادا کرنا ہو گا۔
ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ان لوگوں سے ہوشیار رہنےکی ضرورت ہے جو ذاتی فائدہ اٹھانے کے لیے منفی پروپیگنڈا کرتے ہیں، بدقسمتی سے کچھ لوگوں کی انا ملک و قوم سے بھی بڑی ہو چکی ہے۔

Recent Posts

پی ٹی آئی کارکنوں کی رہائی کیلیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور(قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کارکنوں کی رہائی کے لیے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی…

11 mins ago

سرکاری ملازم کی بیوہ کو ملنے والی نوکری دوسری شادی پر ختم نہیں ہوسکتی: لاہور ہائیکورٹ

لاہور (قدرت روزنامہ )لاہور ہائیکورٹ نے دوسری شادی کے بعد بیوہ کو سرکاری نوکری سے…

15 mins ago

ملک کو آگے بڑھانا ہے تو فوج اور عدلیہ کو آئینی حدود میں رہنا ہوگا: حافظ نعیم الرحمان

ساہیوال (قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ اگر ملک کو…

20 mins ago

سپریم کورٹ بار کا پریکٹس پروسیجر صدارتی ترمیمی آرڈیننس پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے پریکٹس پروسیجر صدارتی ترمیی آرڈیننس پر…

21 mins ago

فلم ‘ویر زارا’ دوبارہ ریلیز کے بعد 100 کروڑ کلب میں شامل

ممبئی(قدرت روزنامہ) ماضی کی سُپر ہٹ رومانوی فلم ‘ویر زارا’ 20 سال بعد دوبارہ ریلیز…

33 mins ago

عالیہ بھٹ کس بیماری کا شکار ہیں؟ اداکارہ کا انکشاف

ممبئی (قدرت روزنامہ)بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک ایسی…

37 mins ago