افغانستان سےغیرملکیوں کےانخلاکامعاملہ، پی آئی اےکاافغانستان کےلیے 5پروازیں چلانےکافیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) افغانستان سےغیرملکیوں کےانخلاکامعاملہ، پی آئی اےکاافغانستان کےلیے 5پروازیں چلانےکافیصلہ کرلیا . تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی اداروں نےپی آئی اےسےرابطہ کیا ہے اور افغانستان میں پھنسےورکرزکی منتقلی کیلئےآپریشن شروع کرنےکی استدعا کی ہے .

جس کے بعد پی آئی اےکاافغانستان کےلیے 5پروازیں چلانےکافیصلہ کرلیا ہے . اس ضمن میں پی آئی اےنےافغان سول ایوی ایشن سےاضافی پروازوں کی اجازت مانگ لی . دوسری جانب افغان سول ایوی ایشن اضافی پروازوں کی اجازت دینےپرتذبذب کا شکا ر ہے . .

متعلقہ خبریں